ہماری سیاست ملکی وقار اور سالمیت سے اوپر نہیں،مصطفی کمال

کراچی(صباح نیوز)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہماری سیاست اور شکایات ملک کے وقار اور سالمیت سے اوپر نہیں، پی ٹی آئی کا 15 اکتوبر کے احتجاج کا اعلان ملک کے مفاد میں نہیں۔ مزید پڑھیں