ہر گزرتے دن عمران خان کی منافقت و دوہرے معیار سے پردہ اٹھ رہا ہے، شیری رحمان

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہر گزرتے دن عمران خان کی منافقت اور دوہرے معیار سے پردہ اٹھ رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں مزید پڑھیں