گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر پنجاب اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات

کراچی(صباح نیوز)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان اور گورنر خیبر پختوانخوا فیصل کریم کنڈی کی گورنر ہائوس سندھ میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران ملکی صورتحال، مدارس رجسٹریشن بل، پاراچنار کے مسائل اور ان مزید پڑھیں