گوادر کی ترقی کیلئے چینی کمپنیوں کے اقدامات قابلِ ستائش ہیں:مقررین

گوادر (صباح نیوز)گوادر میں کارپوریٹ سوشل ریسپانسبلٹی کے تحت چائنا اوورسیز پورٹس ہولڈنگ کمپنی اور دوسری چینی کمپنیوں کی جانب سے کئے گئے اقدامات قابل ستائش اور درست سمت کی جانب اہم قدم ہیں۔ تاہم ان منصوبوں کی طویل المدت مزید پڑھیں