کنٹرو ل لائن کے قریب راجوری میں دو دھماکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا

جموں :مقبوضہ جموں و کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب سرحدی ضلع راجوری میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ گذشتہ روز ضلع کے قصبے کوٹ رنکا کے مین بازار میں مزید پڑھیں