کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح کا حق نہیں ہونا چاہیے، عطا اللہ تارڑ

  اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آرٹیکل 63 اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے، کسی بھی ادارے کو آئین کی من پسند تشریح مزید پڑھیں