کراچی میں کورونا کیسز کی شرح 35 فیصد سے متجاوز:سندھ میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی(صباح نیوز) سندھ حکومت نے کورونا کی بڑھتی ہوئی شرح 35 فیصد سے بھی تجاوز کرنے کے باوجود صوبے بھر میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان وزیراعلی سندھ کے مطابق وزیراعلی مراد علی شاہ کی زیر مزید پڑھیں