چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے موقع پر خفیہ کیمرے نصب کرنے کی تحقیقاتی رپورٹ منظر عام پر نہ آ سکی

اسلام آباد (صباح نیوز) چیئرمین سینٹ کے انتخاب کے موقع پر خفیہ کیمروں کی موجودگی کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے نہ آ سکی  جبکہ ایک اور ویڈیو کے معاملے پر کمیٹی بن گئی ۔  سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر اور سینیٹر ڈاکٹر مزید پڑھیں