پیکا کی عدالت اور ایوان میں بھرپور مخالفت کرینگے، شہباز شریف کی میڈیا جوائنٹ کمیٹی کو یقین دہانی

لاہور(صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے میڈیا کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کو یقین دلایا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) اقتدار میں آنے کے بعد میڈیا کے خلاف سیاہ، آمرانہ اوراظہار رائے مزید پڑھیں