پچیس سے 29 مئی کے دوران اسلام آباد مارچ کریں گے،حتمی تاریخ کافیصلہ( اتوار کو) کور کمیٹی اجلاس میں ہوگا ، عمران خان

ملتان (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اتوار کو پشاور میں کور کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں 25 مئی سے 29 مئی کے درمیان کسی تاریخ کو مزید پڑھیں