پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست دینے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک پولیو کو ہمیشہ کیلئے شکست نہ دے لیں ہم چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ بدھ کو وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پولیو اوور سائٹ بورڈ کے وفد کی ملاقات مزید پڑھیں