پوری قوم اور متعلقہ ادارے عالمی برادری کی مدد سے ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے خود کو تیار کریں، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پوری قوم اور متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی برادری کی مدد سے ماحولیاتی تبدیلی کے منفی اثرات کو کم کرنے کے لئے خود کو تیار کریں، پاکستان کا مزید پڑھیں