پنجاب،سی ٹی ڈی کی کارروائیاں،18دہشت گرد گرفتار

لاہور(صباح نیوز)محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی)پنجاب نے صوبے کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر 134 کارروائیاں کرتے ہوئے 18 دہشت گرد گرفتار  کر لئے  ، جن میں فتنہ الخوارج کے 3 انتہائی خطرناک دہشت گرد مزید پڑھیں