پشاور ہائی کورٹ،ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

پشاور(صباح نیوز)پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوا میں میڈیکل اینڈ ڈینڈل کالجز ایڈمیشن ٹیسٹ(ایم ڈی کیٹ)کے دوبارہ انعقاد کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس عبدلشکور اور جسٹس ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں