پشاور۔۔ آزادی مقبوضہ کشمیر کے عوام کا بنیادی حق ہے ،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

پشاور(صباح نیوز)5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صوبائی دارالحکومت پشاور میں ایک ریلی کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلیٰ محمود خان نے کی۔ صوبائی کابینہ اراکین انور زیب، بیرسٹر محمد مزید پڑھیں