پشاورپولیس نے منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

پشاور(صباح نیوز)تھانہ آغا میر جانی شاہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات (افیون) سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناکر2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ آغا میر جانی شاہ واجد خان مزید پڑھیں