پاک ایران سرحد پر چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، لانس نائیک شہید

راولپنڈی(صباح نیوز)پاکستان اور ایران کی سرحد پر عبدوئی سیکٹر میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لانس نائیک ظہیر احمد شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں دہشتگردوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں