پاکستان کی جانب سے لبنان اور غزہ کے لئے  17ویں امدادی کھیپ روانہ

کراچی (صباح نیوز)پاکستان کی جانب سے لبنان اور غزہ کے لئے  17ویں امدادی کھیپ روانہ کردی گئی۔ اسرائیلی بمباری سے متاثرہ غزہ اور لبنان کے لئے  پاکستان کی جانب سے بھیجی جانے والی امدادی کھیپ میں ادویات، کھانا،چاول، خیمے، گرم مزید پڑھیں