پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقرری کا اجلاس، جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کی توثیق کردی

اسلام آباد(صباح نیوز)پارلیمانی کمیٹی برائے ججز تقریری نے سپریم کورٹ کیلئے جسٹس شاہد وحید اورجسٹس سید حسن اظہر  کے ناموں کی منظوری دیدی ہے۔ اعلیٰ عدلیہ میں ججز کی تقرری کا معاملہ، اعلی عدلیہ میں تقرری کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی مزید پڑھیں