اسلام آباد (صباح نیوز)وفاق اور خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے، بجلی واجبات کی ادائیگی کے معاملات پر اتفاق رائے ہوگیا جلد باقاعدہ معاہدہ کیا جائے گا۔وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی مزید پڑھیں