وفاقی بجٹ میں کراچی کے لیے 500ارب کا ترقیاتی بجٹ مخصوص کیا جائے،منعم ظفر خان

کراچی(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے وفاقی بجٹ برائے سال 2024-25کے حوالے سے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ میں مہنگائی کی شرح کو کم کر کے عام افراد کو ریلیف دیا جائے ،تنخواہوں میں 30فیصد اضافہ کیا مزید پڑھیں