وفاقی بجٹ عوام دشمن اورآئی ایم ایف غلامی کی دستاویز ہے جس سے مہنگائی کا نیاطوفان آئے گا،محمد حسین محنتی کا وفاقی بجٹ پر تبصرہ

کراچی(صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیر وسابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے بجٹ کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا  ہے کہ آئی ایم ایف کی غلامی کے دستاویز کو بجٹ کا نام دیدیا گیا ہے جس مزید پڑھیں