وزیر اعظم شہباز شریف کی ازبکستان کے صدر سے ملاقات

آستانہ (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ازبکستان کے صدرشوکت مرزیوئیف کے درمیان آستانہ، قازقستان میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پرملاقات ہوئی۔وزیراعظم اور ازبکستان کے صدر نے پاکستان اور ازبکستان کے درمیان کثیر جہتی مزید پڑھیں