وزیراعلیٰ پنجاب نے سانحہ مری تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دیدی

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سانحہ مری تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق  وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ محکموں کو سفارشات کی روشنی میں اقدامات کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ مزید پڑھیں