وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک کی قطر کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور سے ملاقات، پاکستان میں اضافی ویزا سینٹر قائم کرنے کی تجویز دی

دوحہ(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نیقطر کے وزیر مملکت برائے داخلہ امور شیخ عبدالعزیز بن فیصل الثانی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون، سکیورٹی سمیت دیگر امور زیر غور آئے۔ ملاقات کے دوران، معاون خصوصی نے مزید پڑھیں