وجیہہ سواتی قتل، مرکزی ملزم رضوان حبیب گرفتار

راولپنڈی (صباح نیوز) پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ سواتی کے قتل کے مرکزی ملزم رضوان حبیب کوگرفتارکرلیا گیا۔وجیہہ سواتی کے قتل کے الزام میں ان کے سابق شوہراورمرکزی ملزم رضوان حبیب کوگرفتارکرلیا گیا۔ رضوان حبیب کوچنیوٹ پولیس نے گرفتارگرفتارکیا تھا۔ مزید پڑھیں