نیلم جہلم منصوبے کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن نہ کروا کر مجرمانہ غفلت کا ارتکاب کیا گیا، شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے  نیلم- جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ میں  پی ٹی آئی کے دورحکومت میں  خرابی کا نوٹس نہ لینے پر زمہ داران کے تعین کی ہدایت کردی، خرابی کے باوجودمرمت کا کوئی کام نہیں مزید پڑھیں