نگراں وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہد خٹک مستعفی

پشاور(صباح نیوز) نگراں وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہد خٹک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، ساتھ ہی سابق وزیر دفاع پرویز خٹک کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان بھی کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کئے مزید پڑھیں