نگران وزیراعلیٰ کا انتقال ،گورنر خیبر پختونخوا نے صوبے کے انتظامی اور آئینی امور سنبھال لئے

پشاور(صباح نیوز) نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے صوبے کے انتظامی اور آئینی امور سنبھال لئے ۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ شعبہ قانون سازی کا موقف ہے کہ انتقال کی صورت مزید پڑھیں