نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا چارسدہ گاؤں کا دورہ، خیبرپختونخوا کے سابق نگران وزیر اعلی اعظم خان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت

چارسدہ(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق نگران وزیر اعلی خیبرپختونخوا اعظم خان کی وفات پر تعزیت کے لئے چارسدہ کے گاؤں پڑانگ گئے جہاں انہوں نے مرحوم نگران وزیر اعلی کے صاحبزادوں بہرام اعظم خان اور سکندر اعظم خان مزید پڑھیں