نجی ایئرلائنز نے کرایوں میں اچانک اضافہ

 اسلام آباد (صباح نیوز)پی آئی اے فلائٹ آپریشن متاثر ہونے کا نجی ائیرلائنز فائدہ اٹھانے لگیں ۔ نجی ایئرلائنز نے کرایوں میں اچانک اضافہ کردیا۔نجی ایئرلائنزاندرون ملک پروازکے چالیس سے ستر ہزار روپے تک وصول کرنے لگیں۔نجی ایئر لائنز اندرون مزید پڑھیں