ملک کی آمدنی کو ڈیجیٹلائز کرنا سرمایہ کاری کے لئے بہتر ہو گا،شمشاد اختر

کراچی (صباح نیوز)چیئرپرسن بورڈ پاکستان سٹاک ایکسچینج ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ ملک کی آمدنی کو ڈیجیٹلائز کرنا سرمایہ کاری کے لئے بہتر ہو گا۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر شمشاد اختر نے مزید پڑھیں