مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سانحہ چرار شریف کو 27برس مکمل ہو گئے

سری نگر:مقبوضہ جموں وکشمیرمیں سانحہ چرار شریف کو 27برس مکمل ہو گئے ہیں۔ بھارتی فوج نے بڈگام میں صدیوں پرانے ممتاز عالم دین شیخ نورالدین ولی رحم اللہ علیہ کے مزار پر 10اور 11مئی 1995کی درمیانی شب حملہ کیا تھااور مزید پڑھیں