معاشی بہتری سود اوربدعنوانی ختم کیے بغیر نہیں آسکتی،مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ معاشی بہتری سود اوربدعنوانی ختم کیے بغیر نہیں آسکتی۔وفاق بلوچستان کے معاشی آئینی حقوق دے دیں صوبائی حکومت سلگتے اجتماعی عوامی مسائل حل کر نے پر خصوصی توجہ دیں مزید پڑھیں