مشکلات کے باوجود پاکستان کے معاشی اشاریے بہتر ہوئے ہیں : آئی ایم ایف

 اسلام آباد(صباح نیوز)آئی ایم ایف پروگرام اور توسیعی فنڈ کی سہولت(ای ای ایف)حکومتی نظام میں ڈھانچہ جاتی اصلاحات کے ذریعے ایک ترقی پسند پاکستان کا تصور پیش کرتا ہے جس سے عوامی خدمات میں بہتری، نجی شعبے کا کردار بڑھے مزید پڑھیں