مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم عیسیٰ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے مذہبی امور مفتی عبدالشکور کی خصوصی دعوت پر مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل محمد بن عبدالکریم عیسی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔محمد بن عبدالکریم عیسی 12 ربیع الاول کو بین الاقوامی سیرت النبیۖ کانفرنس میں مزید پڑھیں