مزدور راہنما اشتیاق آسی کی یاد میں تعزیتی ریفرنس،مقررین نے محروم کی خدمات کو خوب سراہا

اسلام آباد(صباح نیوز)مزدور راہنما اشتیاق آسی مرحوم کے لیے ریلوے پرییم یونین کے زیر اہتمام تعزیتی ریفرنس ہوا، جس میں مسلم لیگ ن کے راہ نما صدیق الفاروق،راجہ جاوید اخلاص۔ضیااللہ شاہ۔ سینیئر قانون دان توفیق آصف، نیشنل لیبر فیڈریشن کے مزید پڑھیں