مریم نواز کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار کر لیا گیا، ایف آئی اے

فیصل آباد(صباح نیوز) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی(ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبرکرائم کے مطابق ملزم نے حلقہ این مزید پڑھیں