متنازع ٹویٹس، اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

قمبر(صباح نیوز)اداروں کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس میں جوڈیشل مجسٹریٹ قمبر شہداد کوٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر اعظم سواتی کو قمبر میں جوڈیشل مجسٹریٹ اینڈ مزید پڑھیں