متفقہ دستور کی پسِ پردہ کہانی…الطاف حسن قریشی

1973ء کا آئین 10؍اپریل کو متفقہ طور پر انتہائی کشیدہ سیاسی حالات میں منظور ہوا جو کسی طور ایک سیاسی کرشمے سے کم نہیں تھا۔ یہ کرشمہ کیونکر تخلیق ہوا، اِس کی داستان بہت دلچسپ اور حددرجہ سبق آموز ہے مزید پڑھیں