لسبیلہ ،سندھ بلوچستان کو ملانے والا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا

لسبیلہ(صباح نیوز)صوبہ سندھ اور صوبہ بلوچستان کو قومی شاہراہ کے ذریعے ملانے والا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی شاہراہ پر واقع پل کے سیلابی ریلے میں بہہ جانے سے سندھ اور بلوچستان مزید پڑھیں