قطر ائیر ویز کی پروازکی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی(صباح نیوز)قطر ائیر ویز کی لاہور سے دوحہ جانے والی پرواز کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی ، طیارے کو بحفاظت اتار لیا گیا۔لاہور سے دوحہ جانیوالی نجی ایئرلائینز کی پرواز کی کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی۔ بوئنگ777 مزید پڑھیں