قرآن وسنت کی تعلیمات پر عمل پیراہوکر ہی ہم دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوسکتے ہیں. ڈاکٹر محمد مشتا ق خان

اسلام آباد(صباح نیوز)جماعت اسلامی آزاد کشمیرگلگت بلتستان کے امیر ڈاکٹر محمد مشتا ق خان نے کہارمضان کی فیوض وبرکات سے مستفید  ہونے کے لیے قرآن کے ساتھ تعلق کو مضبوط کرنا ہوگا،رمضان نزول قرآن کا مہینہ ہے اس ماہ مبارک مزید پڑھیں