قرآن اور سنت سے روگردانی نے ہمیں باہمی جھگڑوں اور فسادات میں دھکیل دیا ہے،سینیٹرمشتاق احمد خان

بٹ خیلہ( صباح نیوز)جماعت اسلامی کے صوبائی امیر سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ قرآنی تعلیمات دین و دنیا کی کامیابی اور راہ نجات ہے قرآن اور سنت کے مطابق زندگی گزارنے میں ہی عافیت اور سرخروئی ہے، مزید پڑھیں