قانون میں ریٹرن فائل کرنا سب کی ذمہ داری ، ٹیکس کا خود کار انتظام کئی مسائل حل کردیگا ،چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)ملک زبیر ٹوانہ نے کہا ہے کہ قانون میں ریٹرن فائل کرنا سب کی ذمہ داری ہے، ٹیکس کا خود کار انتظام کئی مسائل حل کردے گا۔ایک بیان میں ملک مزید پڑھیں