کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ قانون،پارلیمنٹ کی بالادستی ،جمہوریت کے استحکام اور اسلامی نظام کا نفاذ وقت کی اہم ضرورت ہے ۔ آمریت ،غیر جمہوری ہتھکنڈوں ،سازشوں ،بیرونی دبائو نے ملک وملت اور اداروں کو مزید پڑھیں