فلسطین میں امن قائم ہونے تک دنیا میں خوشحالی ممکن نہیں، شہباز شریف

ریاض (صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ غزہ میں فوری طور پر قتل و غارت گری روکنے اور امن قائم ہونے تک دنیا میں خوشحالی قائم نہیں ہوسکتی۔کوئی بھی ملک دوسرے کی مدد کے بغیر مستقبل کو بہتر نہیں مزید پڑھیں