غلط فیصلہ خوفناک ہو سکتا ہے۔۔۔ تحریر اوریا مقبول جان

تخلیقِ پاکستان سے پہلے، صدیوں سے برصغیر پاک و ہند میں آباد مسلمانوں کے دل ہمیشہ مشرق کی سمت پھیلی ہوئی وسیع و عریض مسلم امہ کے ساتھ دھڑکتے تھے۔ حرمِ کعبہ اور دیارِ نبوی جس کا مرکزومحور تھا اور مزید پڑھیں