غزہ اور لبنان میں لڑائی، گذشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیل کے 48 فوجی زخمی

 تل ابیب(صباح نیوز) غزہ اور لبنان میں مزاحمتی فورسز کے ساتھ لڑائی میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل کے  48 فوجی زخمی ہوئے جبکہ تل ابیب کے شہر الخضیرہ میں ایک چاقو حملے کے نتیجے میں 6 اسرائیلی زخمی مزید پڑھیں