عمران خان کی پیشکش، وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں کا اجلاس کل طلب کر لیا

لاہور(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنمائوں کا ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا،وزیراعظم نے اتحادی جماعتوںکا اجلاس کل (ہفتہ کو) طلب کر مزید پڑھیں